پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

بگ بیش میں حارث رؤف نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

میلبور ن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش میں باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کرسب کو حیران کردیا۔حارث رؤف ان دنوں آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں۔حارث نے میلبرن اسٹارز اور رینیگیٹس کے درمیان جاری میچ میں باؤنڈری پر

ایرون فنچ کا ناقابل یقین کیچ پکڑا،جس پر ان کو کافی داد دی گئی۔بگ بیش میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں میلبرن اسٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز بنائے جسے رینیگیٹس نے باآسانی 18 اوورز میں پورا کرلیا۔میچ میں حارث نے شاندار کیچ کے علاوہ ایک وکٹ بھی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…