چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو شدید دھچکے، کپتان سمیت 4 اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو شدید دھچکے، کپتان سمیت 4 اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر