ٹیم کا مورال بلند، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:بنگلہ دیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا
ہملٹن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو شکست دے کر عالمی مقابلوں کی تاریخ میں پہلی بار کوارٹر… Continue 23reading ٹیم کا مورال بلند، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:بنگلہ دیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا





































