منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جادوگر اسپینرسب سے آگے‘یہ ہے صرف سعید اجمل کا کمال‘

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی جادوگر اسپنر سعید اجمل کی شاندار کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے باوجود نئی جاری ہونے والی آئی سی سی رینکنگ میں ان کا پہلا نمبر ہے۔تفصیلات کے مطا بق سعید اجمل آجکل اپنا باولنگ ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا شکار ہیں مگر ان کی رینکنگ میں اب بھی کوئی فرق نہیں آیا اوروہ آئی سی سی کی نئی جاری ہونے والی رینکنگ میں بدستورپہلے نمبر پر موجود ہیںآئی سی سی باولنگ رینکنگ میں پاکستان کے سعید اجمل722 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ717پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین کا دوسرانمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…