بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق آسٹریلیا پہلے نمبر موجود ہے جبکہ پاکستان کا ساتواں نمبر ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا 121پوائنٹس کے ساتھ پہلے،انڈیا 116پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقہ112پوائنٹس تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان95پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر قابض ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز 899پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرموجود ہیں جبکہ 861پوائنٹس کے ساتھ سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا دوسرا نمبر ہے۔آئی سی سی باولنگ رینکنگ میں پاکستان کے سعید اجمل 722پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ717پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین کا دوسرانمبر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…