ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار
ہیمشائر ایک برطانوی کمپنی نے کرکٹرز کے لیے ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن بنائے ہیں جس سے مستقبل میں بلے بازوں کو حادثاتی موت سے بچنے میں مدد مل سکے گی۔آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کے میدان میں زخمی ہونے اور پھر انتقال کے بعد سے بلے بازوں کی حفاظت کے بارے میں ایک نئی بحث… Continue 23reading ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار