لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے اسپورٹس مذاکرے میں سابق بھارتی ٹیسٹ اوپنر ا کاش چوپڑا کے ساتھ جعلی پاکستانی کرکٹر ندیم عالم کو ندیم عباسی بناکر پیش کردیا۔ندیم عالم اصل شناخت ظاہر ہونے سے قبل تک سابق پاکستانی کرکٹر کے طور پر بات چیت میں شریک رہے، 1989 میں پاکستان کی جانب سے 3ٹیسٹ کھیلنے والے ندیم عباسی نے اس صورتحال پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کو باضابطہ تحقیق کرنی چاہیے تھی، اگر مجھے کہیں ندیم عالم مل گیا تو میں اس کے چہرے پر مکا جڑوں گا کیونکہ اس نے ہمارے ملک کی ساکھ خراب کی، 46 سالہ ندیم عباسی سردست راولپنڈی میں کوچنگ کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے اس معاملے پر شرمندگی کا اظہار کیا اور ندیم عباسی سے معذرت کی۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے اسپورٹس مذاکرے میں جعلی پاکستانی کرکٹرکوبٹھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































