منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ ،سری لنکا/بنگلہ دیش،بھارت/پاکستان ،آسٹریلیا/ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں ٹکرائینگے

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2015 کے لیگ میچز کا راﺅنڈ ختم ہوگیا۔پہلا کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے۔دوسرے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت میلبورن میں مدمقابل ہونگے۔تیسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا میدان میں اتریں گے جبکہ آخری کوارٹر فائنل ویسٹ انڈیز اور نیوز ی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے کی جنگ لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…