ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

لارا بچوں کی محبت سے کلین بولڈ ہوگئے

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین سپر اسٹار برائن لارا نیوزی لینڈ کے شہر اوٹاگو میں بچوں کی محبت سے کلین بولڈ ہوگئے۔

برائن لارا نیوزی لینڈ اوپن گالف ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کے طور پر موجود ہیں، انھیں مقامی اسکول کے ایک بچے ہیوہوجسن نے خط لکھا جس میں بتایا گیا کہ وہ اس شہر میں کیا کیا کرسکتے ہیں۔ اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ وہ سونے کی کان کے حامل شہر میں ایک پین لے کر دریا میں سونا بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔ لارا کا کہنا ہے کہ اس معصومانہ خط نے مجھے کافی متاثر کیا جس کی وجہ سے میں نے اسکول جانے کا فیصلہ کیا۔ یہاں پر انھوں نے بچوں کیساتھ ایک گھنٹہ گزارا، مختلف ڈرلز کے ساتھ ایک کرکٹ میچ میں بھی حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…