منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا‘سنچری کرنے کا کس نے کہا‘ ہیرو نے سچ بتا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے اور سرفرازاحمد مین آف دی میچ قرارپائے۔ جیتنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے سرفرازاحمد کاکہناتھاکہ وقار یونس نے میچ سے قبل کہاتھاکہ کسی نے گرین شرٹس کی طرف سے سینچری نہیں ، کوشش کریں کہ سینچری بنائیں اور اللہ کا شکر ہے کہ کامیابی حاصل ہوئی۔ اْن کاکہناتھاکہ میچ بہت اہمیت اختیار کرگیاتھا، مارنے یامرنے والی صورتحال تھی ،آئرلینڈ سے میچ جیتنا بھی اپنی جگہ پر اہم ہے ، عمراکمل سمیت تمام کھلاڑیوں نے محنت کی اور کامیاب ہوگئے جس کا آگے بڑھ کر مزید فائدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…