جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ائر لینڈ کی چوتھی وکٹ بھی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈ یلیڈ (نیوز ڈیسک) ا ئرلینڈ کی چوتھی وکٹ 134 رنز پر گر گئی ہے، اور پاکستان نے رنز روک لئے ہیں
ایک منٹ پہلے
ا ئرلینڈ کی چوتھی وکٹ 134 رنز پر گر گئی ہے، بلبرائن 18 رنز بنانے کے بعد حارث سہیل کی گیند پر شاہد ا فریدی کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

35 منٹ پہلے
ا ئرلینڈ نے 26 اوورز کے اختتام پر تین وکٹ کے نقصان پر 118 رنز بنا لیے، ولیم پورٹر فیلڈ 76 اور اینڈی بلبرائن 11 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

ایک گھنٹہ پہلے
ا ئرلینڈ کی تیسری وکٹ 86 رنز پر گر گئی، نیل اوبرائن 12 رنز بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

ایک گھنٹہ پہلے
ا ئرلینڈ کی دوسری وکٹ 56 رنز پر گر گئی، ایڈ جوائس گیارہ رنز بنانے کے بعد وہاب ریاض کی وکٹ بنے۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ نے 11ویں اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں، سلیم پورٹر فیلڈ 35 اور ایڈ جوائس 10 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ گیارہ رنز پر گر گئی ہے، پال اسٹرلنگ تین رنز بنانے کے بعد احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی طرف سے پال اسٹرلنگ اور ولیم پورٹر فیلڈ اننگ کا ا?غاز کر رہے ہیں جبکہ سہیل خان باؤلنگ میں اٹیک کر رہے ہیں۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستان اور ا ئرلینڈ کے درمیان اب تک پانچ میچ کھیلے گئے ہیں جس میں سے پاکستان نے تین اور ا ئرلینڈ ایک میچ جیتا جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا، ا ئرلینڈ نے واحد کامیابی پاکستان کو 2007 کے ورلڈ کپ میں شکست دے کر حاصل کی تھی۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ مصباح الحق(کپتان)، احمد شہزاد، سرفراز احمد، حارث سہیل، عمر اکمل، صہیب مقصود، شاہد ا فریدی، احسان عادل، راحت علی، وہاب ریاض اور سہیل خان۔

3 گھنٹے پہلے
میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، زخمی محمد عرفان کی جگہ احسان عادل جبکہ یونس خان کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

3 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…