بیمار“بیٹنگ کا علاج، یونس کے لیے کڑوی گولی تیار”
برسبین(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ”بیمار“ بیٹنگ کا علاج کرنے کیلیے یونس خان کو ڈراپ کرنے کی کڑوی گولی تیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں تاحال پاکستانی ٹیم نے انتہائی ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے کوارٹر فائنل میں رسائی کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں، بھارت اور ویسٹ انڈیز سے بدترین… Continue 23reading بیمار“بیٹنگ کا علاج، یونس کے لیے کڑوی گولی تیار”