پاکستان کا ورلڈ کپ چانس باقی ہے، روڈز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی جونٹی روڈز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات ابھی معدوم نہیں ہوئے۔بدھ کونجی ٹی وی سے گفتگو میں روڈز نے کہا کہ مصباح الحق کی قیادت اور یونس خان اور شاہد آفریدی جیسے تجربہ کار پلیئرز کی موجودگی میں نوجوان پاکستان ٹیم… Continue 23reading پاکستان کا ورلڈ کپ چانس باقی ہے، روڈز