آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کی کوشش کر یں گے:انگلش بلے باز جیمز وینس
دبئی(نیوز ڈیسک) نئے انگلش بلے باز جیمز وینس کو امید ہے کہ ان کی ٹیم پیر کو شارجہ میں پاکستان کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کرے گی۔پراعتماد24 سالہ وینس نے اپنے ڈیبیو پر 41 اور پھر دوسرے میچ میں 38 رنز بنا کر انگلینڈ کو سیریز… Continue 23reading آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کی کوشش کر یں گے:انگلش بلے باز جیمز وینس











































