پاکستان کے 3کھلاڑیوں کی لاٹری نکل آئی
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کے 3کھلاڑیوں کی لاٹری نکل آئی .انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2015 کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں یونس خان سمیت 3 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 18 ستمبر 2014 سے 13 ستمبر 2015 تک کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ… Continue 23reading پاکستان کے 3کھلاڑیوں کی لاٹری نکل آئی











































