قومی ٹیم ،ناقص کارکردگی ہارون رشید کھوکھلے جواز تراشنے لگے
لاہور (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر چیف سلیکٹر ہارون رشید کھوکھلے جواز تراشنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ تجربات میں کوئی خرابی نہیں، کھلاڑیوں نے 100فیصد کارکردگی نہیں دکھائی۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہاکہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تجربات کرنے میں کوئی… Continue 23reading قومی ٹیم ،ناقص کارکردگی ہارون رشید کھوکھلے جواز تراشنے لگے











































