بہت سی فتوحات کا حصہ رہا‘ کئی میچ تن تنہا جتوائے ؟ سلیم ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق کھلاڑی سلیم ملک نے کہاہے کہ کئی میچز کھیلے ¾ بہت سی فتوحات کا حصہ رہا ¾ کئی میچ تن تنہا جتوائے ¾کئی میچ بچائے تو مجھے دوسروں کی طرح ایک اور موقع کیوں نہیں دیا جاسکتا ؟انصاف سب کے لئے ہونا چاہیے ¾ مجھ سے کسی نے ہمدردی کیوں نہیں کی… Continue 23reading بہت سی فتوحات کا حصہ رہا‘ کئی میچ تن تنہا جتوائے ؟ سلیم ملک











































