ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر
لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات سمیٹ کر بائیس سالہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ آسٹریلیا میں جاری سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فتح سمیٹ لی۔ بھارتی ٹینس کوئن کی ٹیم نے چینی حریف کھلاڑیوں کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر











































