لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016ءمیں شرکت کی اجازت کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پی سی بی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ وفاقی حکومت سے رابطہ کر ے گا اور بھارت میں ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے جنوری کے آخری ہفتے وزارت داخلہ اور خارجہ سے این او سی مانگا جائیگا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے بنگلہ دیش میں ایشیا ءکپ کے لئے اجازت کی شرط نہیں رکھی تاہم بھارت میں کھیلنے کے لئے حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے ۔ جس کے لئے کرکٹ بورڈ حکومت کو بھارت میں میگا ایونٹ کھیلنے کے لئے راضی کرے گا ۔
بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،دنیا کی نظریں پاکستان کے فیصلے پرلگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑی کمی

















































