ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار
جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقن ٹیم کے اسٹار فاسٹ باﺅلر ڈیل اسٹین فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ سے بھی دستبردار ہو گئے۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو رہا ہے، انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ اسٹین انگلینڈ کے خلاف پہلے… Continue 23reading ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار











































