اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

عمر اکمل کے لئے باضابطہ خوشی کی خبرآگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین عمر اکمل نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے دستیاب ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھی تصدیق کر دی گئی ۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمر اکمل پر ایک میچ کی پابندی عائد ہے۔ جبکہ پی سی بی کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے معاملے پر ٹریبونل قائم کیا گیا ہے جس میں عمر اکمل نے اپیل کی ہے۔ اپیل کے فیصلے تک بیٹسمین پاکستان ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعے کو کھیلا جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…