اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات سمیٹ کر بائیس سالہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ آسٹریلیا میں جاری سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فتح سمیٹ لی۔ بھارتی ٹینس کوئن کی ٹیم نے چینی حریف کھلاڑیوں کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں یہ مسلسل اٹھائیسویں فتح ہے۔ سڈنی انٹرنیشنل کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا کی جوڑی نے مسلسل کامیابیوں کا 22 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا ہے، ان سے پہلے 1994ء4 میں مسلسل 28 فتوحات گِگی فرنانڈز اور نتاشہ نے سمیٹی تھیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…