پاکستانی ٹیم کومکمل سیکیورٹی دینے کی بھارتی یقین دہانی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے حال ہی میں کہا تھا کہ آئی سی سی میٹنگز کے دوران انھوں نے پاکستان کے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میچز نیوٹرل وینیو پر منعقدکرنے کی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کومکمل سیکیورٹی دینے کی بھارتی یقین دہانی











































