شارجہ(نیوزڈیسک پاکستان ٹی ٹوئینٹی ٹیم میں جگہ بنانے والے رومان رئیس اور محمد نواز کا کہنا ہے کہ دونوں ایونٹ میں ان کا ہدف بھارتی ٹیم ہے، جس کے ٹاپ بیٹسمینوں کو آؤٹ کرنا ہے۔رومان رئیس دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ہیں جو پاکستان سوپر لیگ میں وسیم اکرم کی کوچنگ میں کھیلنے والی اسلام آباد یونائٹیڈ کے اہم بولر ہیں ،رومان رئیس کا کہنا ہے کہ دونوں ایونٹ میں بھارتی ٹیم ان کے نشانے پر ہوگی۔ آل راونڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ دھونی کو آؤٹ کرنا اور جڈیجا کو چوکے چھکے مارنا ان کا ہدف ہے۔
ایشیا اور ورلڈ ٹی 20میں بھارتی ٹیم ہدف پر ہوگی ، رومان رئیس / محمد نواز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































