پی ایچ ایف نے بھی لیگ منصوبے پر کام کا آغاز کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا، سیکریٹری فیڈریشن شہباز سینئر کے مطابق ملک کی پہلی پروفیشنل ڈومیسٹک لیگ میں بھارت سمیت متعدد ملکوں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے، اس ماہ کے آخر یا مارچ کے آغاز تک منصوبے کو حتمی شکل دی جائے… Continue 23reading پی ایچ ایف نے بھی لیگ منصوبے پر کام کا آغاز کردیا











































