پاکستان سپر لیگ میں سنچری مکمل
شارجہ (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ٹورنامنٹ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں سنچری مکمل









































