احمد شہزادکی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے چھٹی کرنے کا فیصلہ ،خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان
لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی نے احمد شہزادکی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں احمد شہزاد کی جگہ خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان ۔ سلیکشن کمیٹی خرم منظور کا نام شامل کرنے پر ڈٹ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی… Continue 23reading احمد شہزادکی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے چھٹی کرنے کا فیصلہ ،خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان











































