سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر ملنگا کا ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ پر غور
ڈھا کہ(نیوز ڈیسک)سری لنکن ٹی ٹوئنٹی کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے آئندہ ماہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔ایک عرصے سے انجری کا شکار ملنگا نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں 26 رنز کے عوض چار وکٹیں لے… Continue 23reading سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر ملنگا کا ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ پر غور











































