سکھر(نیوز ڈیسک) کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ، سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باو¿نسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے میونسپل سٹیڈیم میں سندھ سٹار کلب اور الشہباز کلب کے مابین میچ میں سندھ سٹارز کی جانب سے دیئے گئے 193رنز کے ہدف کے تعاقب میں الشہباز کرکٹ کلب کے اوپننگ بلے باز پرویز مخالف باو¿لر کے باو¿نسر کو کھیلنے کی کوشش میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،اس حادثے کے فوری بعد امپائر ز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































