ریٹائر منٹ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں‘آفریدی
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے میڈیا پر سامنے آنے والی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے مستقبل کے حوالے سے تمام فیصلے خود ہی کروں گا ، ریٹائرمنٹ کے لیے کسی سے کوئی مشورہ یا رائے نہیں لی۔… Continue 23reading ریٹائر منٹ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں‘آفریدی









































