جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے ‘سرفراز نواز

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) سرفراز نواز نے آفریدی کی جانب سے ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور کرنے کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے۔معروف کھلاڑی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ آفریدی اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہ سوچیں کیوں کہ پی ایس ایل میں بھی ان کی پرفارمنس کچھ خاص نہیں رہی ہے۔ ملک میں کئی ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو ٹیم میں شاہد آفریدی کی جگہ لے سکتے ہیں ،لیگ سپنر یاسر شاہ بھی اگلے ماہ پابندی ختم ہونے کے بعد بطور لیگ سپنر آفریدی کی جگہ ٹیم کا اثاثہ بن سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک بہت ٹیلنٹ موجود ہے صرف اسے بین الاقوامی کرکٹ میں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…