شاہد آفریدی کا سری لنکا کیخلاف فتح پر خوشی کا اظہار
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے حوصلے اب بھی بلند ہیں ٗایسا وقت آیا تھا جب کافی مایوسی ہوئی تاہم وہ اتنی جلدی ہمت ہارنے والے نہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شاہد آفریدی کا سری لنکا کیخلاف فتح پر خوشی کا اظہار











































