افغان کرکٹ ٹیم پوری طرح تیار ہے ، ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں یقیناًکامیابی حاصل کرے گی، انضمام الحق
لندن (نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم پوری طرح تیار ہے اور ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈمیں یقیناًکامیابی حاصل کرے گی،لڑکے پوری طرح تیار ہیں ،ہمیں ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے تھا اور ہم سب سے بہتر… Continue 23reading افغان کرکٹ ٹیم پوری طرح تیار ہے ، ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں یقیناًکامیابی حاصل کرے گی، انضمام الحق











































