کولکتہ میں میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرینگے ، بھارتی ہائی کمیشن
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ کولکتہ میں پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان بھارتی ہائی کمیشن بلبیرسنگھ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت جانے کے خواہشمند افراد کو ویزے… Continue 23reading کولکتہ میں میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرینگے ، بھارتی ہائی کمیشن









































