پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،سابق ٹیسٹ کرکٹر کولاہور طلب کرلیاگیا
لاہور (نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو پی سی بی نے لاہور طلب کرلیا، قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر باسط علی کو ورلڈ ٹی 20 میں گرانٹ فلاور کی جگہ کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے باسط علی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،سابق ٹیسٹ کرکٹر کولاہور طلب کرلیاگیا











































