2016،6میچوں کی5اننگز، شاہدآفریدی کیلئے بھیانک خواب بن گئیں
لاہور(نیوز ڈیسک)ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بوم بوم شاہدخان آفریدی 2016ءمیںبیٹنگ میں مکمل طورپرناکام رہے اور 6میچوں میں صرف 40 رنزبناسکے۔شاہدآفریدی نے6میچوںکی5اننگزمیں8کی اوسط سے صرف40رنزبناسکے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور23رنزہے۔وہ ایک مرتبہ صفرپرآو ¿ٹ ہوئے۔











































