جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے جیت لی
کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے اپنے نام کر لی۔نیو لینڈز میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔اوپنر الیکس ہالس کی سینچری کے باوجود مہمان ٹیم 45 اوورز میں 236 رنز… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے جیت لی