یورپی تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں اسکاٹش ٹیم Glasgow Celtics اور اسرائیلی ٹیم Hapoel Beer Sheva کے درمیان ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا۔ میچ کا ایک دلچسپ پہلو یہ تھا کہ اس موقع پر میزبان ٹیم کے پرستاروں نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے۔سیلٹک پارک میں کھیلا گیا یہ میچ UEFA چیمپیئنز لیگ… Continue 23reading یورپی تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی











































