جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کوکیاتحفہ دیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو بیش قیمت گولڈ پسٹل تحفے میں دے دی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں شاہد آفریدی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا، اس موقع پر سٹار کرکٹر بھی موجود تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کوکیاتحفہ دیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے











































