پاکستانی بائولرز اس بار کیا نیا کرنے والے ہیں ؟ مخالف کوچ کےاعلان نے نیوزی لینڈ ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑا دی
اسلام آباد (آئی این پی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کے ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں، میزبان ٹیم کے کوچ نے پاکستان کے بولنگ اٹیک کو خطرناک قرار دے دیا ہے ۔ایک انٹرویو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا باولنگ… Continue 23reading پاکستانی بائولرز اس بار کیا نیا کرنے والے ہیں ؟ مخالف کوچ کےاعلان نے نیوزی لینڈ ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑا دی











































