555 میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو کس عالمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا؟
ایسٹ لندن( آن لائن ) لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا ا?ئندہ 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیا ہے، پاکستانی لیجنڈ اس… Continue 23reading 555 میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو کس عالمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا؟











































