یہ شخص کرکٹ کے لئے موزوں ترین ہے ۔۔ مکی آرتھر آخر اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام سامنے لے ہی آئے
دبئی( آن لائن ) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، انھوں نے نوجوان بیٹسمین کے انداز کو جدید کرکٹ کیلیے موزوں قرار دے دیا، کوچ کا کہنا ہے شارٹ گیندوں پر کمزوری بابر اعظم کے کیریئر میں مسائل پیدا نہیں کرے گی۔ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading یہ شخص کرکٹ کے لئے موزوں ترین ہے ۔۔ مکی آرتھر آخر اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام سامنے لے ہی آئے











































