پاکستان پر پابندی ختم، مقبول ترین کھیل کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ٹینس کے مقابلوں پر عائد پابندی ختم کردی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ٹینس کے مقابلوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے اورٹینس کااگلاورلڈکپ پاکستان میں کرانے کااعلان بھی کردیاہے ،پاکستان کی میزبانی میں تمام میچ اسلام آبادمیں منعقدکرائے… Continue 23reading پاکستان پر پابندی ختم، مقبول ترین کھیل کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان











































