بھارت ڈی آر ایس کے استعمال پر آمادہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہاک آئی نے ہماری تمام سفارشات پر عمل کیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈی آر ایس سسٹم کو تجرباتی بنیادوں پر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں استعمال کیا جائے گا۔ تاہم اس کا استعمال جاری… Continue 23reading بھارت ڈی آر ایس کے استعمال پر آمادہ