پی ایس ایل انتظامیہ نے دوسرے ایڈیشن کے میچزکی تاریخوں کا اعلان ،فائنل پاکستان میں ہوگا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )انتظامیہ نے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے،ٹورنامنٹ آئندہ سال 9فروری سے7مارچ تک کھیلا جائے گا،پی ایس ایل کا فائنل 7مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کے لیگ میچز دبئی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے جبکہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھی… Continue 23reading پی ایس ایل انتظامیہ نے دوسرے ایڈیشن کے میچزکی تاریخوں کا اعلان ،فائنل پاکستان میں ہوگا