وارم اپ میچ،پاکستانی ٹیم شیر بن گئی،آسٹریلیا الیون بڑی شکست
برسبین(آئی این پی) پاکستان نے ایک روزہ وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 196رنز سے مات دیدی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر334رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 98،شرجیل خان 62،عمر اکمل 54،شعیب ملک49 اور محمد رضوان 22رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،جواب میں آسٹریلیا الیون… Continue 23reading وارم اپ میچ،پاکستانی ٹیم شیر بن گئی،آسٹریلیا الیون بڑی شکست











































