سابق آسٹریلوی باؤلرمیک گرا نے محمد عامر کی کمزوری پکڑلی،بڑا دعویٰ کردیا
برسبین (آئی این پی)پاکستانی فاسٹ بولر کی کارکردگی پر سابق کینگرو اسپیڈ اسٹار نے تبصرہ کرتے ہوئے ان کی خامیوں کی نشاندہی کردی ہے۔ان کاکہناہے کہ لمباقدنہ ہونے کی وجہ سے محمدعامرکوزیادہ تیزبولنگ کرنی چاہیے تھی جسے انہیں کامیابی ملتی۔ میک گرا کا خیال ہے کہ محمد عامر کی خامی یہ ہے کہ وہ روایتی… Continue 23reading سابق آسٹریلوی باؤلرمیک گرا نے محمد عامر کی کمزوری پکڑلی،بڑا دعویٰ کردیا











































