وہاب ریاض کی تیز رفتار ترین گیند۔نو بال۔نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
میلبورن(آئی این پی)150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریورس سوئنگ ہوتی ایک گیند نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کے بیٹ کا اندرونی کنارہ لیا اور پیڈز سے ٹکرانے کے بعد سٹمپس میں جا لگی، لیکن امپائر نے نو بال قرار دیدی، وہاب ریاض نے ڈیوڈ وانرکو 81 رنز پر آؤٹ کردیا تھا تاہم نو بال… Continue 23reading وہاب ریاض کی تیز رفتار ترین گیند۔نو بال۔نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا