ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شاباش! وہ نوجوان کھلاڑی جس کوجواریوں نے آسان شکار سمجھا مگر اس نوجوان نے ہی بازی پلٹ دی،جانیئے

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کرپشن سکینڈل کی اطلاع دینے پر کمار سنگاکارا اور مکی آرتھر نے شاہ زیب حسن کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ زیب حسن پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے اور مشتبہ شخص کے بارے میں اطلاع دی۔ انہوں نے پی سی بی کو بتایا کہ ایک مشتبہ شخص نے ان کیساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے جس کے بعد پی سی بی نے ان سے انکوائری کی بھی۔

ذرائع کے مطابق شاہ زیب حسن کےاس اقدام کا کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگاکارا اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پتہ چلا تو انہوں نے یہ اقدام اٹھانے پر شاہ زیب حسن کی ناصرف تعریف کی بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔واضح رہے کہ پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر کے وطن واپس بھجوایا جا چکا ہے اور پی سی بی نے ان کے سینٹرل کنٹریکٹ بھی فوری طور پر معطل کر دئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…