اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،یوسف کون ہے؟کن پاکستانی کھلاڑیوں سے دوستی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو داغدار کرنے والا شخص بے نقاب ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف نامی اس بکی کا تعلق لاہور سے ہے اور یہ ایک این جی او کیلئے بھی کام کرتا ہے جبکہ بکی یوسف انٹرنیشنل بیٹنگ نیٹ ورک کا اہم رکن ہے۔ اطلاعات ہیں کہ یہ شخص انڈین سٹہ نیٹ ورک میں بھی کام کرتا ہے۔ یوسف بکی لندن کا رہائشی ہے۔ یوسف کی اور کھلاڑیوں سے بھی دوستی ہے، یوسف کی اوپنر

عمران فرحت سے بھی دوستی رہی ہے۔سماء4 نے یوسف بکی کو ڈوھنڈ نکالا ہے۔ یوسف نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں شرجیل خان اور خالد لطیف موجود تھے۔ پہلے اس نے کھلاڑیوں کو شیخ زید روڈ پر گھومایا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔اس موقع پر بھارتی شہری این جی سے بھی ملاقات کروائی گئی۔بکی یوسف انٹرنیشنل بکیز کا اہم رکن ہے۔ بھارتی سٹے بازیونٹ کے لیے بھی یوسف کام کرتا رہاہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…